: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،16مارچ(ایجنسی) لندن کے میڈیم تساد میوزیم Madame Tussauds Museum میں وزیر اعظم نریندر مودی کا موم کا مجسمہ لگے گا- ذرائع نے بتایا کہ اس سال اپریل ماہ میں ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی کا موم کا مجسمہ لگے گا. وزیر اعظم کے دفتر نے
اس کی منظوری دے دی ہے. مودی کا مجسمہ لندن کے میڈیم تساد میوزیم کے ساتھ سنگاپور، بینکاک اور ہانگ کانگ میں بھی لگایا جائے گا. میڈیم تساد میوزیم کے آرٹسٹ جب چند ماہ پہلے دہلی آئے تھے تو انہوں نے پی ایم مودی سے ملاقات کی جس میں کاریگروں نے مجسمہ بنانے کے لئے پی ایم مودی کے جسم کا ناپ لیا تھا.